گوجرانوالہ پولیسں کی اعلی کارکردگی، پنجاب بھرمیں پہلے نمبرپرآگئی، تفصیلات جان لیں

ضلع گوجرانوالہ پولیس نے اے کیٹیگری کے 206 اشتہار ی مجرموں کو گرفتار کر کے پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل کر لی ۔ تمام مجرم قتل ، اغوا برائے تاوان ، ڈکیتی اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ہیں مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ: چینی باشندوں سمیت مزید 14 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد اسمگلنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کرنے والے چینی گروہ کے مزید 14 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

چائینز مردوں کا پاکستانی خواتین سے شادی کرنے کا معاملہ گوجرانولہ کے علاقے فتومنڈ کی رہاشی لڑکی چائینز شوہر کے تشدد سے تنگ آکر پاکستان واپس آ گئی

گوجرانولہ کے علاقے فتومنڈکی رہائشی ربعیہ نے انکشاف کیاکہ اس نےژانگ شوچن سے یکم جنوری کو شادی اسلام آباد فیصل مسجد میں کی تھی شادی سے تین ہفتے بعد چائینہ چلی گئ تھی چائینہ پہنچنے پر انکشاف ہوا کہ شوہر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں آن لائن جعلی عامل کی لوٹ مار، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پکڑلیا، تفصیلات جان لیں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ میں کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے شہری سے سات لاکھ روپے بٹورنے والے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا۔ ملزم شوہر آپکے قدموں میں، پسند کی شادی ، کاروبار مزید پڑھیں

12سال گزر گئے ، ڈبل شاہ فراڈ کیس کے متاثرین تاحال خوار، تفصیلات جان لیں

12سال گزر گئے ، ڈبل شاہ فراڈ کیس کے متاثرین آج بھی خوار ہو رہے ہیں ۔سینکڑوں ایجنٹ کروڑوں، اربوں کے مالک بن گئے ۔نیب کی سوئی مرکزی کردار سید سبط الحسن گیلانی مرحوم تک ہی اٹکی رہی۔ ڈبل شاہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: جواں سال شادی شدہ جوڑا قتل، پانچ ماہ کی بچی معجزانہ طور پر محفوظ، تفصیلات جان لیں

تحصیل وزیر آباد کے گاؤں بدوکی گوسائیاں میں ایک سے گھر سے جواں سال میاں بیوی کی نعشیں برآمد ہوئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی کی شناخت عبداللہ اور آمنہ کے نام سے ہوئی ہے جنہیں فائرنگ کر کے مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں: مبینہ منشیات فروش ماں بیٹی سے ساڑھے 5کلو چرس برآمد، تفصیلات جان لیں

منشیات فروش ماں بیٹی سے ساڑھے پانچ کلو چرس برآمد کرلی گئی۔بتایا گیا ہے کہ نوشہرہ ورکاں پولیس نے نواحی گاؤں لیل ورکاں میں سڑک کنارے ناکہ لگا کر خالدہ بی بی اور اسکی بیٹی رخسانہ شوکت سے پانچ کلو مزید پڑھیں

شہر بھر میں آتشبازی کے سامان کی خریدو فروخت عروج پر، ٹھاہ، ٹھاہ کی آوازوں نے شہریوں کی زندگی عذاب بنادی

شب برات کی آمد کے سلسلہ میں شہر بھر میں آتشبازی کے سامان کی خریدو فروخت عروج پر پہنچ گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ اندرون شہر اور گردو نواح میں لوگوں نے آتشبازی کے سامان سے گوداموں کو بھر مزید پڑھیں