سیالکوٹ:مالکن کا کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد، باندھ کر تشدد کرنے والی مبینہ ملزمہ گر فتار

8 سالہ آ منہ نے بھاگ کرجان بچائی،شہریوں نے تھانہ رنگپورہ پہنچا دیا سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )مالکن نے کمسن گھریلو ملازمہ کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا ، ملازمہ نے بھاگ کرجان بچائی۔ تفصیلات کے مطابق محلہ رنگ پورہ میں مالکن کے مزید پڑھیں

اوڈی گاڑی خریدنے کی خواہش، جرمن لڑکی نے جعلی نوٹ چھاپ لئے

برلن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں لوگ اپنی خواہشات کو پوری کرنے کیلئے متعدد طریقے استعمال کرتے ہیں تاہم جرمنی میں ایک نوجوان لڑکی نے حیران کن طور پر اوڈی گاڑی خریدنے کے لیے جعلی نوٹ ہی چھاپ لیے۔ جرمن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: راہوالی میں استانی کے بھا ئی کی ٹیوشن پڑھنے کیلئے آنے والی لڑکی سے زیادتی

تھانہ کینٹ کے علاقہ مسائیکے والی میں معلمہ کے بھائی نے ٹیوشن پڑھنے آئی نویں کلاس کی چودہ سالہ طالبہ کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزم اظہر (ن)کو رات کے وقت ور غلا کر کار میں بٹھا کر مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: تین ملزمان رقم واپسی پر تیار، پلی بارگین کی درخواست، تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: جعلی بینک اکاونٹس کیس میں گرفتار 3 ملزمان نیب کو رقم واپس کرنے کے لئے تیار ہو گئے۔ ملزمان خورشید انور جمالی، سید عارف علی اور سید آصف محمود نے پلی بارگین کی درخواست کر دی ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

نوجوان وکلا کو جج دیکھنا چاہتا ہوں :جسٹس (ر)کاظم رضا کا گوجرانوالہ بار سے خطاب

پہلے دن سے پیسوں کی برسات نہیں ہو گی ،محنت اورلگن سے شناخت اورعزت ملے گی سیاستدانوں اور جرنیلوں کو بھی مقدمات کیلئے وکلا کی ضرورت ہوتی ہے :وکلا سے خطاب گوجرانوا لہ (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس (ر) کاظم مزید پڑھیں

کامونکی: فیس بک دیکھ کر روٹی مہنگی بیچنے والے ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے والے ہوٹل مالک خالد صدیق سیٹھی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ جی ٹی روڈ موبائل مارکیٹ کے نزدیک واقع ہوٹل پر چھ روپے کے بجائے دس روپے میں روٹی مزید پڑھیں

ضلعی پولیس کے 11 گھوڑے محکمے پر بوجھ، سالانہ 18 لاکھ سے زائد کا خرچ،مزید جان لیں

گشت اوردیہاتی علاقوں میں چھاپے مارنے کیلئے 13گھوڑے 2سال قبل خریدے گئے ،2بیماری کے باعث ہلاک ہوگئے گھوڑوں سے کوئی کام نہیں کیاجارہا:ذرائع ، گھڑ سوار ٹیمیں مختلف اوقات میں مارکیٹوں کا گشت اور ریڈ کرتی ہیں :پولیس ترجمان گوجرانوالہ مزید پڑھیں

تھانہ کوتوالی کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، منشیات فروش ساتھی سمیت گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

گوجرانوالہ : کوتوالی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی ، غلام عرف گلو گرفتار، ڈیڑھ کو چرس برآمد ،مقدمہ درج ، تفصیل کے مطابق تھانہ کوتوالی پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ بدنام زمانہ منشیات فروش غلام مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کو جیل میں ڈالیں گے، وکلا بڑے منشیات فروشوں کے مقدمات نہ لیں:آر پی او

گوجرانوالہ: ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی نے کہا کہ منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،منشیات فروشوں کو جیل میں ڈالیں گے اور نشہ کے مریضوں کا علاج کرایا جائیگا ، پولیس ، صحافیوں اورعوام کے تعاون سے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ ٹول پلازہ کے قریب سے گرفتار، مزید تفصیلات جان لیں

لاہور: قومی احتساب بیورو نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹول پلازے کے قریب سے گرفتار کر لیا۔ نیب راولپنڈی اور لاہور نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شاہد خاقان کو ٹھوکر نیاز مزید پڑھیں