مالی سال 2024 نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

رواں مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی شرائط کے باعث تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول اور ڈیزل پر 60 روپے لیوی عائد کی گئی، مزید پڑھیں

وزارت صنعت و پیداوارکے ترقیاتی بجٹ میں 100فیصد اضافے کی تجویز

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جاری جس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ بجٹ پلان کی منظوری دی جائے گی، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پلان اور صوبوں کے سالانہ مزید پڑھیں

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: شوگر ایڈوائزری بورڈ نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نےاضافی چینی کی برآمد کی اجازت دینے کی تیاری کرلی ہے اور پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 447 پوائنٹس کی کمی کے بعد 74 ہزار 219 پوائنٹس پربند مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ 3 سالہ قرض پروگرام کیلئے مذاکرات شروع کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 سالہ نئے قرض پروگرام کے لیے باضابطہ مذاکرات شروع کردیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں