رواں مالی سال پاکستان کی آؤٹ لک مستحکم برقرار، اسٹینڈرڈ اینڈ پورزکی رپورٹ

عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈز اینڈ پورز نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی۔ اسٹینڈرڈز اینڈ پورز کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ رواں مالی سال پاکستان کی آؤٹ لک مستحکم کی سطح پر برقرار رہے گی، قرض ادائیگی کے مزید پڑھیں

دالوں اور چاول پرسبسڈی میں 300 فیصد اضافہ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم پیکج کی تجاویز پیش

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے تجاویز تیار کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئے پیکج کےلیے یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول پرسبسڈی میں300 فیصد اضافے کی تجویز مزید پڑھیں

ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کا ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنےکا ایک سالہ منصوبہ تیار

وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی خریدنےکے اقدامات کا منصوبہ تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے ہنگامی صورتحال میں چینی خریدنےکا ایک سالہ منصوبہ تیارکیا ہے جبکہ پری کوالیفکیشن کے لیے شوگرملز سے 22 مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹس میں 389 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی سپلیمنٹری گرانٹس میں 389 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے گزشتہ 2 مالی سالوں اور رواں مالی سال کے لیے گرانٹس کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت نیب کو ختم کرنے کا وعدہ کرکے آئی مگر آرڈیننس لاکر مضبوط کیا: شاہد خاقان

کراچی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت پر نیب کو مضبوط کرنے کا الزام عائد کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ حکومت وعدہ کرکے آئی تھی کہ نیب کو مزید پڑھیں