گوجرانوالہ: تاجروں کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات، اہم ترین فیصلوں کے بارے میں ضرور جانیں

ڈپٹی کمشنر رائے منظور ناصر سے ضلع گوجرانوالہ کی نمائندہ تاجر تنظیموں کے عہدیداران کی ملاقات ،تاجروں کے مسائل سے آگاہ کیا اور ضلع کی بہتری اور عوام الناس کی فلاح کے منصوبوں کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں غیر معیاری گیس سلنڈروں کی خریدوفروخت دوبارہ شروع، بیشتر زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

سوئی گیس کے کم پریشر اور انتظامیہ کی کارروائی بند ہونے کی وجہ سے گوجرانوالہ میں غیر معیاری سلنڈروں کی فروخت دوبارہ شروع ہو گئی قبل ازیں فیکٹریوں کیخلاف کارروائی سے گوجرانوالہ میں غیر معیاری سلنڈروں کی تیاری اور فروخت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:‌ ڈیڑھ لاکھ سے زائد خواتین چند ہزار روپے کیلئے بینکوں کے باہر ذلیل و خوار ہونے پر مجبور، وجوہات جان لیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم لینے والی خواتین کابینکوں کے باہر شدید رش جاری ہے رقم کے حصول کیلئے لمبی قطار یں معمول بن گئیں ۔ ریجن بھر کی ایک لاکھ 61ہزار خواتین کو سہ ماہی قسط مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سگریٹ پر گناہ ٹیکس کے بعد میک اپ پر دھوکہ ٹیکس عائد کرنیکا مطالبہ

شہر و ڈویژن بھر میں سگریٹ پر گناہ ٹیکس کے بعد خواتین کے میک اپ پر دھوکہ ٹیکس عائد کرنیکا مطالبہ زور پکڑ گیا ۔ سوشل میڈیا فیس بک پر منچلے نوجوانوں اورشہریوں کی طرف سے خواتین کے میک اپ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پنجاب ریونیو اتھارٹی کے اقدامات، متوسط طبقے کیلئے شادی ہالز کی بکنگ کروانا بھیانک خواب بن گیا

شادیوں کا سیزن تیز ہوتے ہی پنجا ب ریونیو اتھارٹی نے گوجرانوالہ ڈویژن میں 2 ہزار میرج ہالزکے خلاف ٹیکس کا شکنجہ تیار کرلیاان سے روزانہ کی سیل کے حساب سے ٹیکس وصول کیا جائے گا پنجاب ریونیو اتھارٹی نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں کا کڈنی سنٹر کے لئے 15 لاکھ کاعطیہ

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں نے ملک ظہیر الحق کی قیادت میں ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا ،کڈنی ٹرانسپلانٹ سنٹر کی اپ گریڈیشن اور آلات کی خریداری کیلئے 15 لاکھ روپے عطیہ دیا وفد میں چیمبر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا

گوشت ،چینی، چاول، دالیں ،چنے ،سرخ مرچ ،بیسن،سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، بڑے چھوٹے گوشت کی قیمت میں ایک سو سے دو سو روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا جبکہ چکن کی قیمت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا سب سے بڑا اعلان، گوجرانوالہ میں ہزاروں بیروزگارڈگری ہولڈرز کو نوکریاں دینے کیلئے منصوبہ بندی مکمل

وجرانوالہ ڈویژن میں ہزاروں بیروزگار گریجوایٹس کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ ڈویژن کے چھ اضلاع کی انتظامیہ ،ٹیکنیکل اداروں ،چیمبر آف کامرس کی مشاورت سے پڑھے لکھے نوجوان طلباوطالبات کو ہنر مند بنایا جائے گا اور نوکریاں دی جائیں گی مزید پڑھیں

میڈ ان گوجرانوالہ دس روزہ صنعتی نمائش کا افتتاح کر دیا گیا،

چیئرمین بزنس سنٹر خواجہ ضرار کلیم نے میڈان گوجرانوالہ دس روزہ صنعتی نمائش کا افتتاح کر دیا جو 2 دسمبر تک جاری رہے گی ، بزنس سنٹر گوجرانوالہ میں شروع ہونیوالی صنعتی نمائش میں مختلف کمپنیوں نے اپنے سٹال لگائے مزید پڑھیں