اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ ہونے کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں 79 فیصد کمی

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے اثرات سامنے آنے لگے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال افغانستان کی پاکستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمدات میں بڑی کمی مزید پڑھیں

ملک میں تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا

تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی دستاویز کے مطابق سال 2023-24 کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب ٹیکس وصول کیا گیا اور تنخواہ دار طبقے مزید پڑھیں

پاکستانی چاول کو2027 تک آذربائیجان میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہے: سفیر آذربائیجان

آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نےکہا ہےکہ پاکستانی چاول کو 2027 تک آذربائیجان میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہے، پاکستانی تاجر موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیرآذربائیجان خضر فرہادوف مزید پڑھیں

معیشت کا پہیہ جام کرنیکا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے رہ گئے، وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قومی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد مزید پڑھیں

پی ایس ایکس: سال کے آخری دن کاروبار کا مثبت رجحان، 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کےآخری دن میں کاروبارکامثبت آغاز ہوا۔ سال 2024 کے آخری دن اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ تاہم بعد میں مثبت آغاز کے بعد انڈیکس منفی مزید پڑھیں

پاکستان بزنس فورم کا ایف بی آر کی تنظیم نو اور ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا مطالبہ

پاکستان بزنس فورم نے وفاقی حکومت سے ایف بی آر کی تنظیم نو اور ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان بزنس فورم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت ایک صفحے کا نیا، سادہ اور آسان مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 3900 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 3900 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 3907 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 259 مزید پڑھیں

11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری کتنی بڑھی؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سال 2024 میں ملک میں ہونی والی بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق سال 2024 کے 11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 11.58 فیصد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ممبر فیڈریشن آف چمبرز آف کامرس ملک محمد سفیان ایوب کا حکومت سے اہم مطالبہ

گوجرانوالہ فیڈریشن آف پاکستان چمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبر ملک محمد سفیان ایوب نے حکومت سے پالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کر دیا انہون نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایک مزید پڑھیں

آئیڈیاز 2024: پاکستان کا تیار کردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم نمائش کیلئے پیش

کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز میں پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنا تیار کردہ لانگ رینج ائیر سرویلنس ریڈار سسٹم نمائش کیلئے پیش کردیا۔ ڈائریکٹر بلیو سرچ پرائیویٹ لمیٹڈ اویس رؤف کا کہنا تھا کہ ڈرونز اور انتہائی تیز رفتار مزید پڑھیں