آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر کتنی رقم کٹے گی؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی

کراچی: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر فیس کٹوتی کی وضاحت کردی۔ سیما کامل نے کہا کہ کورونا سے پہلے کوئی بینک رقم منتقلی پر 100 روپے اورکوئی 400 روپے تک لیتا تھا لیکن کورونا کے مزید پڑھیں

’چھوٹے کاروباروں کیلئے فنانسنگ اسکیم شروع کررہے ہیں‘

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ کاٹیج انڈسٹری سمیت چھوٹے کاروبار کے لیے 10 ملین روپے تک فنانسنگ اسکیم شروع کی جارہی ہے جس میں گارنٹی کی ضرورت نہیں ہوگی۔ لاہور چیمبرکے صدرمیاں طارق مصباح اور مزید پڑھیں

ملکی معیشت پر عالمی اداروں سمیت حکومت کی پیشگوئیاں پیچھے رہ گئیں

عالمی مالیاتی اداروں کی ہی نہیں بلکہ حکومت کی اپنی پیشگوئیاں بھی پیچھے رہ گئیں اور رواں مالی پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 3.94 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ سیکرٹری منصوبہ بندی کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں بینکوں اور مالیاتی اداروں کے دفتری اوقات جاری

اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک میں بینکوں اور مالیاتی اداروں کے دفتری اوقات جاری کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق رمضان میں بینکوں کے دفتری اوقات کار پیرسے جمعرات 10سے 4 بجے ہوں گے، پیر سے جمعرات دفتری اوقات کار میں مزید پڑھیں