انٹربینک میں ڈالر کی پھر اونچی اڑان، 13 روپے بڑھ کر 280 روپے پر جا پہنچا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4.61 پیسے مہنگا مزید پڑھیں

پہلا ہدف بلیک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹس کے فرق کو کم کرنا تھا: ملک بوستان

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ ہمارا پہلا ہدف بلیک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹس کے فرق کو کم کرنا تھا۔ جی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ملک بوستان نے کہا مزید پڑھیں

عدالت نے احمد فاران خان کی بازیابی پر درخواست نمٹا دی۔ مونس کی واقعہ کے روز کی ٹوئٹ

لاہور میں گندم کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہو گئی۔ مارکیٹ اعلامیے کے مطابق آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 70 روپے فی کلو کمی آئی ہے، فی کلو مرغی کے گوشت کی مزید پڑھیں

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مہنگائی میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 29.24 فی صد ریکارڈ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ مہنگائی کی شرح 0.74 فی صد بڑھ گئی، پیاز، آلو، چینی، چائے اور مزید پڑھیں

ملک میں فالتو چینی موجود ہے، اسے برآمد کیا جائے: شوگر ملز ایسوسی ایشن

چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت نے چینی کی برآمد کا فوری فیصلہ نہ کیا تو کسانوں کو ادائیگیاں مشکل ہوجائیں گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن ذکا مزید پڑھیں

حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی۔ وفاقی حکومت نے تمام امپورٹڈگاڑیوں پرڈیوٹی 70 سےبڑھاکر 100فیصدکردی جب کہ امپورٹڈباتھ روم فیٹنگزپرڈیوٹی 30سےبڑھاکر 49فیصدکردی گئی۔ وفاقی حکومت نے امپورٹڈگوشت اور مچھلی پرریگولیٹری ڈیوٹی دگنی مزید پڑھیں