خوشخبری: وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ، 89 ادویات کی قیمتوں میں پندرہ فیصد کمی کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عوام کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 89 ادویات کی قیمتوں میں پندرہ فیصد کمی کر دی گئی ہے جس پر فوری طور پر مزید پڑھیں

پی آئی سی حملہ: گرفتار وکلا کی عدالت میں پیشی، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں ملوث وکلا کو انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پی آئی سی حملے میں ملوث 46 ملزمان وکلا کو ایڈمن جج عبدالقیوم خان کے مزید پڑھیں

لاہور میں دل کا ہسپتال بند، مریض اور لواحقین دربدر، تمام آپریشن اور ٹیسٹ ملتوی

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ایمرجنسی، او پی ڈی اور ان ڈور سروسز معطل رہیں، صرف سی سی یو اورسرجیکل آئی سی یو میں پندرہ مریض زیر علاج ہیں۔ ادھر وکلا کے پی آئی سی پر مزید پڑھیں

وکلا کے خلاف 320 کا مقدمہ درج کرائیں گے، وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد

لاہور: صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دل کے ہسپتال میں توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی اور ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے وکلا کیخلاف 320 کا مقدمہ درج کرائیں گے۔ خصوصی مزید پڑھیں

وکلا آپے سے باہر، پی آئی سی پر دھاوا، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، پولیس گاڑی نذر آتش

لاہور: وکلا کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ، کئی افراد زخمی، وکلا نے پولیس موبائل کو آگ لگا دی۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پر بھی تشدد، پولیس نے متعدد وکلا کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ ڈی سی کالونی میں زیتون کے تیل سے تیار فش شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

گوجرانوالہ سردی میں اضافے کے ساتھ ہی مچھلی کی فروخت میں اضافہ ہو گیا مچھلی تیار کرنے والے دوکانداروں نے مختلف ورائٹی کی مچھلی متعارف کروا دی گوجرانولہ کے علاقے ڈی سی کالونی کے نیلم بلاک میں المعراج فش نے مزید پڑھیں

بچوں کی موجیں: پنجاب حکومت کا سموگ کے باعث سکولوں میں 2 چھٹیوں کا اعلان

پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث سکولوں میں 2چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے، سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ سموگ کی شدت کے باعث کیا گیا، لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں دوروز کے لیے سکول بند رہیں گے۔ ترجمان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔گیپکو کا صارفین کے لئے اہم اعلان

گوجرانوالہ وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) کی ہدایات کی روشنی میں صارفین کی شکایات کے فوری ازالہ کیلئے گیپکو میں سرکل کی سطح پر ہفتہ وار کھُلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ریجن بھر میں میں لگائی گئی کھُلی کچہریوں کے دوران مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔پٹرول پمپس کے خلاف بڑی کاروائی

گوجرانوالہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرسٹی عثمان سکندراور اسسٹنٹ کمشنر (صدر)حناء ارشد کا ناجائز منافع خوری میں ملوث پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن،901لاکھ 20ہزار روپے کے جرمانے عائد۔ کاروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)عثمان مزید پڑھیں

سول ہسپتال :خاتون ملازمہ کا سپروائزر پر ہراسانی کاالزام ،ایم ایس کاکارروائی کاحکم

گوجرانوالہ: سول ہسپتال کے سپروائزر رانا نوید کیخلاف ہسپتال کی خاتون ملازمہ کوہراساں کرنے کے مبینہ الزامات پر متاثرہ خاتون (م)کی درخواست پر ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم نے کارروائی کا حکم دیدیا۔ ذرائع کے مطابق سپروائزر ایوننگ خاتون ملازمہ مزید پڑھیں