احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا جمعرات سے آغاز ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا جمعرات سے آغاز ہوگا۔ ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو فی کس بارہ ہزار روپے ملیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کنسٹرکشن انڈسٹری بھی چودہ مزید پڑھیں

کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا، اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے: چین

پاکستان کے دیرینہ دوست چین نے ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں چینی مشن کے ایک ترجمان نے بھارتی میڈیا کا یہ دعویٰ کہ چین مزید پڑھیں

ڈاکٹرز ودیگر کیلئے حفاظتی ماسک اور آلات کے حوالے سے تفصیلی گائیڈ لائنز تیار

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اور قومی ادارہ صحت کے تعاون سے حفاظتی ماسک اور آلات کے حوالے سے تفصیلی گائیڈ لائنز تیار کر لی گئی ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اور قومی ادارہ صحت مزید پڑھیں

پاکستانی اور چینی افواج کی کورونا وبا پر قابو پانے کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس

سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستانی اور چینی افواج نے کورونا وائرس وبا کے اثرات پر قابو پانے کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس کی ہے۔ تفصیل کے مطابق پاکستانی اور چینی افواج نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے اثرات پر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھلنے لگی

کورونا وائرس کی بیماری میں مبتلا برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھلنے لگی۔ برطانیہ میں وزیر اعظم کے دفتر ڈاؤننگ سٹریم کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت سنبھل گئی ہے۔ کورونا وائرس کی علامات مزید پڑھیں

کفالت پروگرام کے تحت مستحقین کو ادائیگی جمعرات سے شروع ہو جائیگی: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا ہے کہ کفالت پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں مستحقین کو رقوم کی ادائیگی جمعرات سے شروع ہو جائے گی۔ معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کے ساتھ میڈیا کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

مشکل حالات سے انشاءاللہ ایک قوم بن کر نکلیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا بھرپور جائزہ لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ ان حالات سے ایک قوم بن مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کرکے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہوگئے،وفاقی وزیر اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کرکے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ بندشوں سے معیشت متاثر ہو رہی ہے۔ قوم کی جانب سے نظم و ضبط کا مظاہرہ خوش آئند ہے۔ مزید پڑھیں