عمران خان قید تنہائی میں ہیں، پتا نہیں کس حال میں ہیں: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہےکہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں اور پتا نہیں کس حال میں ہیں۔ انسداددہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پرسوں میرے مزید پڑھیں

2025 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 40.18 ارب ڈالر وطن بھیجے: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 3.58 ارب ڈالر وطن بھیجے جن میں سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے دسمبر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر سعید غنی نے استقبال کیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال کیا، انہوں نے وزیراعلیٰ کے پی کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ دوسری جانب کراچی ائیر پورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کےذریعے کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کےذریعے کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں

کویت کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی

کویت میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت کی ایک فوجداری عدالت نے منشیات کی بھاری مقدار کی اسمگلنگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے اسسٹنٹ وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی انتقال کرگئے

سعودی عرب کے اسسٹنٹ وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی انتقال کرگئے۔ سعودی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے ذریعے اسسٹنٹ وزیر داخلہ برائے آپریشنز امور لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ مزید پڑھیں