پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام پر پی ٹی آئی اور اتحادی ق لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پر پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور اتحادی جماعت ق لیگ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم نہ ہو سکا۔ پنجاب میں بلدیاتی مسودہ قانون کے معاملے پر تحریک انصاف اور اتحادی جماعت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نےقرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے: گورنر پنجاب

لندن: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف نے قرض کے بدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں چوہدری سرور نے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ مزید پڑھیں

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد امریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا سے 22 نومبرکو مزید پڑھیں

رونالڈو نے میسی سے زیادہ ‘بیلن ڈی اور’ ایوارڈ جیت کر ریٹائر ہونے کے دعوے مستردکردیے

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی سے زیادہ ‘بیلن ڈی اور’ ایوارڈ جیت کر ریٹائر ہونے کے فرانسیسی صحافی کے دعوے مسترد کردیے۔ گزشتہ روزبارسلونا کے سابق اور پی ایس جی کے موجودہ فارورڈ میسی نے ریکارڈ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر 4 روپے فی لیٹر لیوی بڑھادی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود وفاقی حکومت نے یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ تو کیا لیکن ساتھ ہی پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر 4 روپے لیوی بڑھا مزید پڑھیں

وکی اورکترینہ کی شادی میں کونسے مہمانوں کو بلایا جائے گا؟ لسٹ سامنے آگئی

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی خبریں زبان زدِ عام ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی کی شادی 7 سے 9 دسمبر کے دوران راجستھان کے قدیم قلعے میں انجام پائے مزید پڑھیں

ٹوئٹر نےبغیر اجازت صارفین کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگا دی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے بغیر اجازت صارفین کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ( اے ایف پی) کے مطابق ٹوئٹر نے منگل کے روز اعلان کیا کہ کمپنی مزید پڑھیں

چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

چانڈ کا میڈیکل کالج کی طالبہ نوشین کی مبینہ خودکشی کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نےطالبہ سےزیادتی کا امکان مسترد کردیا جبکہ موت کی حتمی وجہ کا تعین میڈیکل اورکیمیکل رپورٹس آنےکےبعد ہوگا۔ ایس مزید پڑھیں