رانا شمیم کیس: ’اس عدالت کا کوئی ایسا آرڈر دکھائیں جس میں جج کے انفلوئنس ہونے کا شک ہو‘

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ اس عدالت کا کوئی ایسا آرڈر دکھائیں جس میں شک ہو کہ جج مزید پڑھیں

سلو اوور ریٹ پر پنالٹی، آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی پلیئنگ کنڈیشنز تبدیل کردیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کردی گئیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میچ کی پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیوں کا اطلاق رواں ماہ ہوگا۔ آئی سی سی کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

کابل: خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد

طالبان نے کابل میں خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی۔ افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں کئی اسپورٹس کلب کے مالکان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر مزید پڑھیں

ہاشم آملہ کو کس پاکستانی بولر نے سب سے زیادہ پریشان کیا؟

جنوبی افریقا کے لیجنڈ بلے باز ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پورے کیرئیر میں پاکستان کے محمد آصف جیسی جادوئی بولنگ کبھی نہیں دیکھی۔ جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان کھیلی جا رہی سیریز کے دوران کمنٹیٹر نے لیجنڈ مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔ دائیں ہاتھ کے بولر نے یہ سنگ میل ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا، وہ اپنے کیرئیر کا 169 واں ٹیسٹ مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک اور 3 گرفتار

جنوبی وزیرستان و دیگر علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 3 گرفتار ہوگئے جبکہ پاک فوج کے دو جوان بھی شہید ہوگئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں