مری میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی میں مزید توسیع

انتظامیہ نے مری میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی 17 جنوری تک بڑھادی گئی۔ دوسری جانب دیہی علاقوں میں اب بھی کہیں کہیں بجلی غائب ہے اور مواصلاتی نظام بھی متاثر ہے۔ علاوہ ازیں انتظامیہ نے مری کی مزید پڑھیں

نائیجیریا: موٹرسائیکل گینگ کی فائرنگ سے 200 افراد ہلاک

نائیجیریا میں کئی دنوں سے جاری موٹرسائیکل گینگ کی اندھا دھن فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم از کم 200 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نائیجیریاکے شمال مغربی ریاست زمفارا میں کئی دنوں سے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برفباری جاری، زمینی رابطہ منقطع

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں تین فِٹ سے زیادہ برف باری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ غذر میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگئی۔ اس کے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے اور 1649 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق کی کوچنگ سے متعلق سوال پر معین علی کا دوٹوک جواب

انگلش بلے باز معین علی نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کی کوچنگ سے متعلق کھل کر وضاحت کی۔ معین علی سابق انگلش کپتان ایلسٹر کک کے ہمراہ ایک پروگرام میں شریک تھے اور مزید پڑھیں

قصور: باپ کے ہاتھوں نہر میں پھینکی گئی تیسری بیٹی کی لاش بھی نکال لی گئی

قصور: چونیاں میں باپ کے ہاتھوں نہر میں پھینکی گئی تیسری بیٹی کی لاش بھی نکال لی گئی۔ ریسکیوحکام کے مطابق راجووال بی ایس لنک نہر سے تیسری بچی کی لاش بھی تلاش کرلی گئی ہے، مقتولہ 8 سالہ ملائکہ مزید پڑھیں