پاکستان میں 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی شرح 4.7 فیصد ریکارڈ، اموات میں بھی اضافہ

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز اور اموات میں اچانک اضافہ ہو گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کے باعث مزید 13 افراد انتقال کر گئے اور 2074نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے ہائپر سونک میزائل تجربے کی نگرانی کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

خضدار: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین مبینہ دہشتگرد گرفتار

خضدار میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران تین مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی بلوچستان کے مطابق سی ٹی ڈی کی ٹیم نے کالعدم تنظیم کے رکن مزید پڑھیں

شاہ رخ جتوئی کو کس مرض کے بہانے اسپتال میں رکھا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کو جس مرض کے بہانے سینٹرل جیل کراچی سے پرائیویٹ اسپتال بھیجا گیا وہ سامنے آگیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے شاہ رخ جتوئی کو پروکٹو اسکوپی کے لیے مزید پڑھیں

کراچی: کورونا کے پھیلاؤ میں خطرناک اضافہ، اومی کرون کیسز بھی 95 فیصد ہوگئے

کراچی میں کورونا کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جب کہ اومی کرون ویرینٹ کی شرح بھی خطرناک حد تک جا پہنچی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6048 مزید پڑھیں

’سابق شوہر نے نازیبا تصاویر وائرل کیں‘، اداکارہ گیتی آرا ایف آئی اے پہنچ گئیں

ماڈل و اداکارہ گیتی آرا نے اپنے سابق شوہر کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سے رجوع کرلیا۔ گیتی آرا کی جانب سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دی گئی ہے جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت کی درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دانش کنیریا مزید پڑھیں