نوشین شاہ اور نمرتا کماری کیس کی گتھیاں مزید الجھ گئیں، رپورٹ میں اہم انکشاف

لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر نوشین شاہ کے ڈی این اے رپورٹ میں چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر نوشین شاہ کے مبینہ خودکشی کیس میں پیشرفت نے اہم سوالات اٹھادیے۔ مزید پڑھیں

سوات: خونخوار جانور کے حملے میں دو خواتین اور کمسن بچی جاں بحق

سوات میں مبینہ طور پر جانور کے حملے میں دو خواتین اور کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ اونڑہ کے قریب گھر میں پیش آیا جہاں خونخوار جانور نے مبینہ طور پر حملہ کرکے 2 خواتین اور مزید پڑھیں

’پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہیں‘

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی جماعت سے پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہ رکھیں۔ رانا ثنااللہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور مزید پڑھیں

سی اے اے کا مارچ سے پائلٹس لائسنس کے امتحانات لینے کا فیصلہ

کراچی: دو سال سے زیر التوا پائلٹس لائسنس امتحانات شروع کرنے سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مارچ سے پائلٹس لائسنس کے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کےلیے ٹھیکا برطانوی مزید پڑھیں

دبئی سے پاکستان آنیوالے چاچا پاکستانی موبائل فون سے محروم ہوگئے

دبئی سے پاکستان آنے والے کرکٹ کے دلدادہ چاچا پاکستانی موبائل سے محروم ہوگئے۔ محمد فاروق المعروف چاچا پاکستانی کا موبائل فون اسٹیڈیم میں چوری ہوگیا جس کی انہوں نے تصدیق کی۔ جیو نیوز سے گفتگو کے دوران چاچا پاکستانی مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی امریکی شہریوں کو فوری یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن: جوبائیڈن نے امریکی شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن نے روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے شدت اختیار کرنے پر امریکیوں کو فوری یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

بھارتی تاجر نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز حاصل کرلیا

بھارتی تاجر گوتم اڈانی نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی تاجر گوتم اڈانی کے اثاثوں کی مالیت 88.5 ارب ڈالرز تک مزید پڑھیں

لاہور میں پی ایس ایل میچز کیلئے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کیلئے لاہور ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کر دیا ہے۔ ٹیموں کی آمد ورفت کے دوران مال روڈ ،کینال روڈ اور فیروز پور روڈ کا مزید پڑھیں