آسٹریلیا کا 24 سال بعد پہلا ٹیسٹ، پاکستان کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ کے احتجاج کا معاملہ: مقدمے میں کسی پارلیمنٹیرین کا نام شامل نہیں، پولیس

بلوچ طلبہ کے پریس کلب کے سامنے احتجاج اور پولیس کے لاٹھی چارج کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آگیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر میں کسی پارلیمنٹیرین کا نام شامل مزید پڑھیں

ڈونلڈ بلوم کی پاکستان میں بطور سفیر تعیناتی کی منظوری

امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کے لیے امریکی سفیر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈونلڈ بلوم اس وقت تیونس میں امریکی سفیر ہیں اور وہ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی جگہ لیں گے۔ امریکی مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی ٹیم سیاہ پٹیاں باندھ کر کیوں کھیل رہی ہے؟

آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر راڈنی مارش 74 برس کی عمر میں آج انتقال کرگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے راڈنی مارش کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق راڈنی مارش نے 96 ٹیسٹ مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری نے 51 برس قبل بچھڑنے والے دو خاندانوں کو آپس میں ملا دیا

کرتارپور راہداری سے بچھڑوں کو ملانے کا سلسلہ جاری ہے، ملن اور امن کی راہداری نے 1971 سے بچھڑی نند اور بھاوج اور ان کے خاندانوں کو 51 سال بعد گلے ملوا دیا۔ کرتارپور راہداری کے ذریعے گورد وارہ پر مزید پڑھیں

صحافیوں اور وکلا سمیت انسانی حقوق کے علمبرداروں نے پیکا آرڈیننس ترامیم کو مسترد کردیا

صحافیوں، وکلا، انسانی حقوق کے علمبرداروں اور سول سوسائٹی نے پیکا آرڈیننس میں کی گئی ترامیم کو یکسر مسترد کردیا۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے زیر اہتمام پاکستان ”میڈیا فریڈم راؤنڈ ٹیبل کانفرنس” منعقد مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس: صدر مملکت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں صدر مملکت عارف علوی مزید پڑھیں