بلوچستان کا خونی ٹریک 2 ہزار جانیں نگل چکا، اسے ہائی وے بنانے جارہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ بلوچستان کا ٹریک 2 ہزار کے قریب جانیں نگل چکا اس خونی ٹریک کو ہائی وے بنانے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں جناح اسکوائر انڈرپاس کے سنگ بنیادکی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

ونڈوز 11 میں اب کسی بھی تصویر میں موجود ٹیکسٹ کو کاپی کرنا بہت آسان ہوگیا

اگر آپ کسی تصویر میں موجود ٹیکسٹ کو ٹائپ کرنے کی بجائے براہ راست کاپی کرنا چاہتے ہیں تو اب ونڈوز 11 میں ایسا کرنا بہت آسان ہوگیا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے اسکرین پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو اسکول کلاس کی طرح نہیں چلایا جاسکتا، عمران خان سلمان اکرم سے ناراض

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے گزشتہ ہفتے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے آنے والے سینئر پارٹی رہنماؤں پر پارٹی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی جانب سے تنقید پر ناراضی کا اظہار مزید پڑھیں

ہارورڈیونیورسٹی یہودی امریکی طلبہ کیخلاف یہود دشمنی پر معافی مانگے: ترجمان وائٹ ہاؤس

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا اشارہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدرٹرمپ چاہتےہیں کہ ہارورڈ مزید پڑھیں

امریکی وفد سے ملاقات کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کا ترجمان قومی اسمبلی کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بیان پر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا ردعمل سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پہلے بھی کہا تھا اب بھی کہہ رہے ہیں کہ اسپیکر مزید پڑھیں

کراچی: ناخلف بیٹے نے سابق سکیورٹی گارڈ کو پیسے دیکر باپ کو قتل کرادیا

کراچی: کورنگی میں ناخلف بیٹے نے سابق سکیورٹی گارڈ کو پیسے دے کر والد کو قتل کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن تھانے کی حدود کورنگی 51-c میں 18 فروری 2025 کو سید محمد متین خان نامی شخص کو مزید پڑھیں

میچ میں فتح کے بعد شاہین آفریدی اور انشا کے بیٹے کی اسٹیڈیم سے پہلی بار تصاویر وائرل

15 اپریل منگل کو کراچی کے نیشنل بینک ارینا اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ ہوا جس میں قلندرز نے 65 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ سوشل میڈیا کے کئی پیجز پر میچ کے بعد اسٹیڈیم کے مزید پڑھیں