عمران ذہنی مریض بن چکے، اسپتال میں داخل کرانا چاہیے: حافظ حمداللہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے خوف زدہ عمران خان ذہنی مریض بن چکے ہیں۔ ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد سے پہلے اتحادی عمران خان سے روٹھے روٹھے نظر آنے لگے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پہلے اتحادی روٹھے روٹھے نظر آنے لگے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی گروپ نے ایک جانب وزیراعظم سےملاقات مؤخرکی تو دوسری جانب خیبرپختونخوا اسمبلی کے 4 ارکان نے تحریک مزید پڑھیں

وزیراعظم کا موجودہ سیاسی صورتحال میں پھر سینیئرپارٹی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ موجودہ سیاسی صورتحال میں سینیئرپارٹی قیادت سے پھر مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے مشاورت کیلئے سینیئرپارٹی قائدین کو آج وزیراعظم ہاؤس میں بلالیا ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

اسلام آباد: جی ٹی روڈ پر کار کھائی میں جاگری، دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے قریب جی ٹی روڈ پر کار حادثے میں دو بچوں سمیت چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سنگجانی کے قریب ملٹی گارڈن کے سامنے ایک گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری مزید پڑھیں