یکم مئی سے بتدریج لوڈشیڈنگ کے معاملات حل ہوجائیں گے: وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کاکہنا ہےکہ بجلی کی پیداواری صلاحیت کا بحران نہیں، ایندھن کا بحران ہے تاہم یکم مئی سے بتدریج لوڈشیڈنگ کے معاملات حل ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےحلف نہ لینے کے خلاف تیسری بارلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جسے سماعت کے لیے مقرر کردیاگیا۔ حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت مزید پڑھیں

صحیح حکمت عملی اپنائی جاتی تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی: حماد اظہر

اسلام آباد: سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک میں جاری لوڈشیڈنگ پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ ملک میں لوڈشیڈنگ امپورٹڈ حکومت کی غلط مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں احتجاج کرنے والوں میں پی ٹی آئی رہنما صاحبزادہ جہانگیر بھی پیش پیش

مسجد نبوی ﷺ میں گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کے ارکان کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں پی ٹی آئی رہنما اور عمران خان کے سابق مشیر صاحبزادہ جہانگیر بھی پیش پیش تھے۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

اداکار بھی عید کے کپڑوں کیلئے پریشان، زارا نور کی درزی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے درزی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی ویڈیو شیئر کردی۔ زارا نور عباس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ کو پریشان حال میں درزی سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں کارروائی

اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں تازہ کارروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں مزید پڑھیں

ہوسکتا ہے بیٹی کو ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کیا گیا ہو: والدین دعا زہرہ

پاکپتن سے ملنے والی کراچی کی رہائشی دعا زہرہ کے والدین کا کہناہےکہ ہوسکتا ہے ان کی بیٹی کی ویڈیوز بناکر اسے بلیک میل کیا گیا ہو کیونکہ دعا ویڈیو میں خوفزدہ نظر آرہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 26 اپریل کو الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 اپریل کو ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ آج تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی مزید پڑھیں

وزیرداخلہ کا نام ای سی ایل پر موجود، فوادحسن فواد اور احد چیمہ کے خارج

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نئی حکومتی پالیسی کے تحت وزیرداخلہ راناثنااللہ کانام بدستورای سی ایل پر ہے۔ ‘ سرکاری ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں