ملک میں لوڈ شیڈنگ صفر کرنے کا دعویٰ، شہریوں کا 18 گھنٹے بجلی غائب رہنے پر احتجاج

وزارت توانائی کی جانب سے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ صفر کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ حکام وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ‏وزیراعظم شہباز شریف کے وعدے کے مطابق اتوار سے ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ، سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے قید خانے کا دورہ کرنے پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل کے سکیورٹی وارڈ نمبر ٹو میں مرکز تدریس القرآن و حدیث کا افتتاح کیا اور قیدیوں کی مزید پڑھیں

’ہر چیز برداشت کر سکتے ہیں لیکن حرمین الشریفین کی تعظیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے‘

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ غم کی ایسی کیفیت ہے جو دور نہیں مزید پڑھیں

مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے: علی محمدخان

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کاکہنا ہےکہ مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔ ایک بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے مزید پڑھیں

’ اگر معاملہ آئین یا پسے ہوئے طبقے کا ہوتو عدالتیں رات تین بجے بھی کھلیں گی‘

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہےکہ اگر معاملہ آئین یا پسے ہوئے طبقے کا ہوتو عدالتیں رات تین بجے بھی کھلیں گی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں ارشد شریف مزید پڑھیں

ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا

قومی ویٹ لفٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے 6 ارکان پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ان ویٹ لفٹرز کو انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی مزید پڑھیں

ویڈیو کا معاملہ: حیدر گیلانی، فہیم خان اور کیپٹن جمیل کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کیس سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ علی حیدرگیلانی، ایم این اے فہیم خان اورکیپٹن (ر) جمیل پرکرپٹ پریکٹس ثابت ہوئی ان مزید پڑھیں