کراچی:کھارادر بم دھماکے میں زخمی افراد کی شناخت ہوگئی

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 16 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔زخمیوں میں محمد فراز، بدرالدین، یونس، محمد حسن، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس،کراچی دھماکے پر بریفنگ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پولیس افسران نے انہیں کراچی کے علاقے کھارادر میں ہوئے بم دھماکے پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں بم مزید پڑھیں

کراچی: میچ کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہونیوالے کرکٹر کے گھر سوگ کا سماں

اتوار کے روز کراچی کے کرکٹ گراؤنڈ میں مبینہ طور پر ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہونے والے کرکٹر عمر خان کے گھر پر سوگ کا سماں ہے۔ کراچی کا گرم موسم کھلاڑیوں کیلئے بھی پریشانی کا سبب بن گیا مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی مردان میں کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی مردان ریجن نے ضلع مہمند میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کے مطابق ضلع مہمند میں دہشتگردوں کی تخریب کاری کی غرض سے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے پر اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ کے حکام، چیف مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے حلف کا کیس: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو جواب داخل کرانے سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰٰ پنجاب کے حلف کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس کو پنجاب حکومت کی جانب سے جواب داخل کرنے سے روک دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق سنگل مزید پڑھیں

طالبان اس وقت امریکا کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے: سراج الدین حقانی

کابل: افغانستان میں طالبان کے وزیرداخلہ سراج الدین حقانی نےکہا ہےکہ طالبان اس وقت امریکا کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سراج الدین حقانی نے کہا کہ گزشتہ 20 برس کا عرصہ دفاع مزید پڑھیں