مسجد نبوی کی حرمت کا پاس نہ کرنے والوں سے بیٹیوں کی عزت وتکریم کی کیا توقع، وزیراعظم

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملتان جلسے میں مریم نواز کے حوالے سے کی جانے والی گفتگو پر وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ بیٹی مریم نواز شریف کے خلاف قابل افسوس زبان درازی پر مزید پڑھیں

25 اور 29 مئی کے درمیان اسلام آباد مارچ ہوگا، حتمی تاریخ پرسوں مل جائے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے ملتان جلسے میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ کا اعلان نہ کرسکے۔ ملتان میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ملتان آپ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 25 ارکان ڈی سیٹ ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبرز گیم کیا ہے؟

تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبرز گیم دلچسپ ہوگيا۔ موجود صورتحال میں ایوان 345 ارکان کا رہ گيا جس میں تحریک انصاف کے 158 اور اتحادی ق لیگ کے 10 مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ میں کوہلی کی شرکت سے متعلق دفتر خارجہ کا مؤقف سامنے آگیا

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں،کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں، اگر وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں تو بھارتی کرکٹ بورڈ فیصلہ کرے گا۔ خیال مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 117 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 117 پوائنٹس اضافے سے 43100 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 248 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 18 کروڑ 99 لاکھ شیئرز کے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی

رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار خواتین ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر میں ہونے والے مینز فٹبال ورلڈکپ کیلئے پہلی بار 6 مزید پڑھیں

پاکستان میں 40 لاکھ جوڑے بے اولاد ہیں، بے اولادی کا بڑا سبب مرد ہیں: ماہرین

پاکستان میں تقریباً چالیس لاکھ جوڑے بے اولاد ہیں اور بے اولادی کا زیادہ تر سبب مردوں کی بیماریاں اور ان کا طرز زندگی ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں عورتوں کو بے اولادی کا سبب قرار دے کر انہیں ذہنی مزید پڑھیں