زکریا ایکسپریس زیادتی کیس: ملزمان کے ڈی این اے خاتون سے میچ کرگئے

لاہور: بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق پنجاب فارنزک لیب سے ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ موصول ہوچکی ہے جس میں انکشاف ہوا ہےکہ مزید پڑھیں

لاہور: ائیرپورٹ پر جہاز سے پرندے ٹکرانے کے واقعات پر ادارے حرکت میں آگئے

لاہور ائیرپورٹ پر 15 روز میں جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر ادارے حرکت میں آگئے۔ لاہورائیرپورٹ پر طیاروں سے پرندے ٹکرانےکے واقعات معمول بنتے جارہےہیں جس میں پرندے ٹکرانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: سربراہ تنظیم ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔ سینئر سیاستدان فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں مزید پڑھیں

اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت

اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق مسجد کی باقیات جنوبی شہر راحت کے علاقے بدوں میں نئی آبادی کی تعمیرات کے دوران دریافت ہوئی ہیں۔ مسجد کے قریب مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا

گلگت بلتستان میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ ضلع دیامرگیٹی داس میں برفباری کے باعث پھنس جانے والے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیکڑوں مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات کی جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کیلئے مذاکرات شروع

پاکستانی برآمدات کے لیے یورپی یونین کی جی ایس پی پلس اسکیم میں مزید توسیع کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ یورپی یونین مانیٹرنگ کمیشن کی وزارتِ تجارت میں پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں مانیٹرنگ کمیشن کو چائلڈ مزید پڑھیں