نارتھ کراچی: ڈاکوؤں نے خاتون کو گولی مار کر 3 لاکھ روپے چھین لیے

کراچی: اسکیم 33 میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جی نیوز کے مطابق نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئیں اور ملزمان خاتون سے 3 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ دوسری مزید پڑھیں

کراچی: ملیر اور دیگر علاقوں میں پولیس کا کومبنگ آپریشن

کراچی : ملیر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کی تلاش میں کومبنگ آپریشن کیا جس میں جرائم پیشہ ملزمان گرفتار کرلیے۔ ایس ایس پی عرفان بہادر کے مطابق کومبنگ آپریشن کے دوران 2 مطلوب عادی جرائم پیشہ ملزمان پکڑے گئے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے ملنے والی امداد کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرائیں گے: وزیراعظم

جنیوا: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ سیلاب متاثرین کے لیے ملنے والی امداد کا شفاف استعمال یقینی بنایا جائے گا اور تھرڈ پارٹی آڈٹ کرائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انفرا اسٹرکچر کی تعمیر اولین ترجیح ہے: وزیر خارجہ

جنیوا: وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا بیشتر علاقہ اب تک سیلابی پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ جنیوا میں ہونے والی ڈونر کانفرنس سے خطاب میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ: جائے وقوعہ سے 2 ماہ بعد کنٹینر ہٹادیا گیا

پنجاب کے شہر وزیرآباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملےکی جگہ سے 2 ماہ 6 روز بعدکنٹینر ہٹا دیا گیا۔ عمران خان پر حملے کے بعد سے کنٹینرجائے وقوعہ پر موجود اورکرائم سین کارڈن آف تھا۔ تاہم مزید پڑھیں

برطانیہ کی پاکستان کے سیلاب زدگان کی بحالی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

جنیوا: برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے وزیر مملکت برائے ترقی اینڈریو مِچل نے ملاقات کی جس میں انہوں نے سیلاب زدگان کی مزید پڑھیں

کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں مرغی کا گوشت غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا۔ لاہور میں ضلعی انتظامیہ سرکاری لسٹ پر عمل کرانے میں ناکام ہوگئی اور شہر میں مرغی کا گوشت 650 روپے کلو فروخت کیا جارہا ہے جب مزید پڑھیں

’گاڑی چڑھا دو، نہ ہم ہونگے، نہ آٹا لینے آئینگے’، بلوچستان میں سڑک پر لیٹے معمر شخص کی دہائی

بلوچستان میں گندم کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جارہا ہے اور بحران کی وجہ سے آٹا سرکاری نرخوں پر نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔ مظاہرین نے وزیراعلیٰ سیکٹرٹریٹ جانے والی مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، فواد اور اسد عمر کے وارنٹ جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عدم پیشی پر عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے وارنٹ جاری کردیے۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف مزید پڑھیں