کینسر میں مبتلا 10 سالہ بچی کی انتقال سے چند روز قبل شادی، تصاویر نے دیکھنے والوں کے دل موم کردیے

امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں کینسر میں مبتلا 10 سالہ بچی کی موت سے قبل شادی ہوئی جس کی تصاویر نے ہر دیکھنے والے کا دل موم کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایما ایڈورڈز نامی مزید پڑھیں

شکار پور: کچے کے علاقے میں 2 قبائل میں تصادم، فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

شکارپور میں کچے کے علاقے میں دو قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شکارپور میں کچے کے علاقے مرزا پور میں جونیجو اور کلھوڑو قبائل کے درمیان تصادم مزید پڑھیں

ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مزید پڑھیں

فرض کی ادائیگی کے دوران جان سے جانیوالے صحافیوں کیلئے فنڈ قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم نے فرض کی ادائیگی کے دوران جان سے جانیوالے صحافیوں کیلئے فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کوڈ ڈیجیٹل ریپازٹری آف فیڈرل لاز موبائل ایپ اور ویب سائٹ کا بھی اجرا مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس: عدالت نے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد: عدالت نے کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی مزید پڑھیں

میرا جتنا میڈیا ٹرائل ہوا خود کشی کرلینی چاہیے : ملزمہ سومیہ عدالت میں روپڑیں

اسلام آباد: کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم عدالت میں پیشی کے موقع روپڑیں۔ سومیہ عاصم اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی مزید پڑھیں

گرل فرینڈ کی خودکشی پر دل برداشتہ نوجوان نے بھی خودکشی کرلی

بھارتی ریاست اترپردیش میں گرل فرینڈ کی خودکشی پر دل برداشتہ نوجوان نے خود کو بھی پھندا لگا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ اترپردیش کے گاؤں گوٹھوان میں پیش آیا جہاں 17 سالہ نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ مزید پڑھیں

بھارت سے پاکستان آنیوالی انجو کے ویزے میں ایک سال کی توسیع

پشاور: بھارت سے پاکستان آنےوالی خاتون انجو (فاطمہ) کے ویزے میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ فاطمہ کے شوہر اور ضلع دیربالا کے رہائشی نصراللہ اپنے بیان میں بتایا کہ پچھلی دفعہ فاطمہ کے ویزے میں 2 ماہ کی مزید پڑھیں