(ن) لیگ اور پی پی رہنماؤں کے درمیان لفظی گولہ بای میں اضافہ

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے رہنماؤں کے درمیان عام انتخابات کی تاریخ کو لے کر لفظی گولہ باری میں اضافہ ہورہا ہے۔ جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ کیا بلاول بھٹو مزید پڑھیں

برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا: برطانوی وزیراعظم

لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہےکہ برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے لیکن بھارت مزید پڑھیں

کراچی: کسٹمز نے کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد کرلیں

کراچی میں کسٹمز نے کارروائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد کرلیں۔ ترجمان کے مطابق کسٹمر کی جانب سے یہ کارروائی سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی میں کی گئی۔ ترجمان نے کہا کہ کارروائی میں 15 کروڑ روپے مزید پڑھیں

او آئی سی کی مسجد اقصیٰ باب الرحمہ میں اسرائیلی افواج کی توڑ پھوڑ کی مذمت

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے مسجد اقصیٰ باب الرحمہ میں اسرائیلی افواج کے گھسنے اور توڑ پھوڑ کی مذمت کی گئی ہے۔ او آئی سی کے مطابق مصلی باب الرحمہ مسجد اقصیٰ کا اٹوٹ حصہ مزید پڑھیں

سیکریٹ عدالت کے جج رخصت پر، سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سائفر کیس کی سماعت آج ملتوی کر دی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے بارے میں عدالتی مزید پڑھیں

بجلی چوری کیخلاف آپریشن جاری: 21 افراد گرفتار، 16 کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ملک میں بجلی چوری کے خلاف جاری آپریشن پر سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے کہا کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع مزید پڑھیں

شیریں مزاری کی گرفتاری: آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود مزید پڑھیں

عمران خان کے وکیل نے ملزم کو جیل میں حاصل سہولیات سے متعلق رپورٹ کو جعلی قرار دیدیا

سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکلا نے سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے آج رخصت پر جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کی مزید پڑھیں