پاکستان کا افغانستان سے کالعدم ٹی ٹی پی رہنما حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ

پاکستان نے افغانستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنما حافظ گل بہادر کو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالےکرے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کے نمائندے کو دفترخارجہ طلب کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ سے منسلک مصالحتی مرکز کا افتتاح

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ساتھ منسلک مصالحتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 18 ہزار اور ضلعی عدلیہ میں مزید پڑھیں

لاہور: پتوکی سے تفریحی دورے پرکشمیر جانے والی کالج بس پر فائرنگ، دو طالبات زخمی

پتوکی سے تفریحی دورے پر کشمیر جانے والی نجی کالج کی بس پر لاہور میں فائرنگ، دو طالبات زخمی ہوگئیں، سر میں گولی لگنے سے ایک طالبہ کی حالت نازک ہونے کے باعث انہیں کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے، جہاں وہ شيخ احمد النواف الاحمد الصباح سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم انوارالحق مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹرائل سے متعلق وزارتِ قانون نے ایک اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 61 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور 100 انڈیکس 61 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا ہے۔ پیر کے دن کاروباری ہفتے کے پہلے روز سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس روزانہ مزید پڑھیں

لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ میں لاہور اور نواز شریف اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہو رہے: شہباز

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی مخالفت اور دشمنی میں بلوچستان کی حکومت بھی گرا دی گئی، ہماری حکومت گرا کر پاکستان کی ترقی کا راستہ روکا گیا۔ مزید پڑھیں

پارٹی کی مرکزی انتخابی مہم نواز شریف کے عدالتی مقدموں سے مشروط ہے: احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی کی مرکزی انتخابی مہم کو نواز شریف کے عدالتی مقدموں سے مشروط قرار دیدیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقا: ویرات کوہلی کا وائٹ بال سیریز سے بریک لینے کا امکان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا دورہ جنوبی افریقا کی وائٹ بال سیریز سے بریک لینے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی صرف ٹیسٹ سیریز کا حصہ ہوں گے، انہوں نے اپنے فیصلے سے مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کی تمام ترکوششیں بے سود، لاہور آج پھر سرفہرست

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔ پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کی تمام ترکوششوں کے باوجود فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ ہورہا ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 381 ریکارڈ کیا مزید پڑھیں