4 روزہ میچ: شان کی آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کیخلاف ذمہ دارانہ بیٹنگ، 156 پر ناٹ آؤٹ

کینبرا میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ میں گرین کیپس کی بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنا لیے ہیں۔ کینبرا کے مزید پڑھیں

جسٹس مظاہرکیخلاف ریفرنس کا معاملہ: جسٹس اعجاز کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت کے معاملے پر جسٹس اعجاز الاحسن کو سپریم جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا 2013 میں بطور ہائیکورٹ جج جسٹس منیب کے فیصلے پر اظہار حیرت

ایکسائز ڈیوٹی ایکٹ 2005 سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہائیکورٹ کیسے سپریم کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے۔ ایکسائز مزید پڑھیں

جب تک چلنے کے قابل ہوں تب تک آئی پی ایل کھیلوں گا: میکسویل

آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز گلین میکسویل کا کہنا ہے کہ وہ جب تک چلنے کے قابل رہیں گے، تب تک انڈین پریمیئر لیگ کھیلتے رہیں گے۔ بھارت سے آسٹریلیا واپس آنے پر میلبرن ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

افغانیوں کی جانب سے 14 خودکش بم دھماکے؟ وزیر داخلہ اور حکام کا تفصیلات بتانے سے انکار

لاہور: نگران حکومتی اہلکار اپنے بار بار کیے جانے والے اس دعوے کی تائید کے لیے کسی بھی قسم کی معلومات ظاہر کرنے سے انکاری ہیں کہ رواں برس پاکستان میں ہونے والے 24 میں سے 14 خودکش دھماکوں میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس اہلکاروں کو شہریوں کو لائسنس کے نام پر ہراساں نہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کرمنل ریکارڈ بنانے کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں عدالت نے پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

‘آئی فون سمجھ کر لیا تھا’، ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر چھینا گیا اینڈرائیڈ فون واپس لوٹا دیا

امریکا میں ڈکیتی کی ایک دلچسپ واردات سامنے آئی ہے جب ڈاکوؤں کو اپنی مطلوبہ چیز نہ ملنے پر انہوں نے لوٹا ہوا سامان واپس مالک کو لوٹا دیا۔ کافی مرتبہ سننے میں آیا ہے کہ ڈاکو کسی کی مخبری مزید پڑھیں

عمران خان کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا، توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے پہلے سے محفوظ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق مزید پڑھیں

درجہ حرارت میں اضافے سے زمین کو قیامت خیز تباہی کا سامنا ہوگا، سائنسدانوں کا انتباہ

ہمارے سیارے کو گرم کرنے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی آلودگی کی شرح بڑھنے کے باعث انسانیت کو متعدد سنگین خطرات کا سامنا ہے۔ گلوبل ٹپنگ پوائنٹس نامی رپورٹ میں سائنسدانوں نے انتباہ کیا کہ درجہ حرارت بڑھنے کے مزید پڑھیں