کووڈ کے نئے ویرینٹ کا خدشہ، پاکستان کو فائزر کی نئی ویکسین چند روز میں ملنے کی توقع

پاکستان کو چند دنوں میں امریکا سے فائزر کی نئی کووڈ ویکسین ملنے کی توقع ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2لاکھ ڈوززکی آمد چند دنوں میں متوقع ہے اور نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید مزید پڑھیں

نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدا سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 مزید پڑھیں

وقت کا دلچسپ الٹا سفر: 2024 میں جاپان سے روانہ ہونیوالے مسافر 2023 میں امریکا کیسے پہنچے؟

وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ٹوکیو سے لاس اینجلس کا فضائی سفر مسافروں کو پچھلے سال میں واپس لے گیا۔ یہ دلچسپ سفر جاپانی ائیرلائن آل نیپون ائیرویز کی پرواز این ایچ 106 کا ہے مزید پڑھیں

شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ ریٹرننگ افسر نظارت علی نے شیخ رشید کو ان کے کاغذات پر اعتراضات کی کاپیاں مزید پڑھیں

این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات کی منظوری الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

عام انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130 لاہور سے کاغذات کی منظوری مزید پڑھیں

عام انتخابات: ملک بھر سے کتنے کاغذات جمع اور کتنے منظور ہوئے؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات منظور اور مسترد کیے جانے کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے 7 ہزار 473 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں سے مزید پڑھیں

ورک فرام ہوم کرتے ہیں؟ تو یہ ملک نئے سال میں آپ کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہے

کیا آپ کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟ اگر ہاں تو ایشیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شامل جنوبی کوریا آپ کو خوش آمدید کہنے مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن نے بیان قلمبند کرانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کو تین جنوری مزید پڑھیں