یکطرفہ بھارتی رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کو جواز بنا کر بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے یکطرفہ اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

30 سال کی سروس کے بعد بس ڈرائیور ایک غلطی سے 84 ہزار ڈالر کی پینشن سے محروم ہوگیا

30 سال تک بس چلانے والے جاپانی بس ڈرائیور کی ایک غلطی نے اسے 84 ہزار ڈالر کے ریٹائرمنٹ پیکیج سے محروم کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈرائیور مسافر بس کے کرایوں میں 7 ڈالر چوری مزید پڑھیں

پانی 24 کروڑ پاکستانیوں کی لائف لائن ہے، کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو جواب ماضی جیسا ہوگا: نائب وزیراعظم

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کا کہنا ہے پانی 24 کروڑ پاکستانیوں کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر ختم نہیں کر سکتا، کسی نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو جواب مزید پڑھیں

سینیٹ: بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے حالیہ بھارتی جارحیت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر حملے میں ہلاکتیں، پاکستان کا اظہار افسوس

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے حملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگا میں دو غیر ملکیوں سمیت 26 سیاحوں کو فائرنگ کر کے مزید پڑھیں

شوہر کے بھتیجے سے محبت، خاتون نے آشنا کیساتھ ملکر شوہر کو ہی قتل کردیا

بھارت: سفاک خاتون نے شوہر کے بھتیجے کی محبت میں گرفتار ہوکر اس کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے نوجوان کی محبت میں سعودی عرب سے چھٹیوں پر آنے والے مزید پڑھیں

بھینس اور بیل کے کمرے میں گھس آنے پر خاتون 2 گھنٹے کیلئے الماری میں بند

بھارت میں ایک آوارہ بیل اور بھینس کے گھر میں گھس آنے پر خاتون نے خود کو الماری میں بند کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ فریدآباد کے علاقے ڈبوا کالونی میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں آوارہ مزید پڑھیں

انسٹا گرام نے ٹک ٹاک کیپ کٹ کے مقابلے میں ایڈیٹس ایپ صارفین کیلئے پیش کر دی

جنوری 2025 میں میٹا کی جانب سے ایک نئی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ انسٹا گرام صارفین کے لیے متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ ایڈیٹس نامی ایپ کو اب جاکر صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا ہے اور اس مزید پڑھیں