پشاور: بی آر ٹی انفرا اسٹرکچرپر مفت تشہیر کرنیوالی سیاسی جماعتوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں بی آر ٹی انفرا اسٹرکچرپر مفت تشہیرکرنے والی سیاسی جماعتوں کے خلاف ٹرانس پشاور نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ٹرانس پشاور نے سیاسی جماعتوں کو اشتہارات چلانے کے لیے متعلقہ ایڈور ٹائزنگ ایجنسی سے رابطہ کرنے کی ہدایات مزید پڑھیں

’آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں‘، چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ پھر آمنے سامنے

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بارپھر آمنے سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کےخلاف مزید پڑھیں

بہت دوست بنائے لیکن بہترین دوست بھارت میں ہیں: عمران عباس

اداکار عمران عباس کا کہنا ہے کہ انھوں نے بہت سے دوست بنائے لیکن ان کے بہترین دوست بھارت میں ہیں۔ پاکستانی اداکار عمران عباس کا شمار ان بھارتی اداکاروں میں کیا جاتا ہے جن کی مقبولیت سرحد پار بھی مزید پڑھیں

ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے۔ نوڈیرو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

ساس بہو کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی

اسلام آباد: ساس بہو کے درمیان لڑائی کا معاملہ سپریم کورٹ جا پہنچا جس میں چیف جسٹس نے ساس کی اپیل خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں صبیحہ خانم نے سابق بہو سعدیہ کو 10 تولہ سونا دینے کے ہائیکورٹ کےحکم مزید پڑھیں

خوش قسمت ہیں بوتل اور بینگن جیسے نشان نہیں ملے: عدالت، تیمور سلیم کو ٹریفک سگنل کا نشان دینے کاحکم

پشاو ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی نشان کےخلاف درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو انہیں ٹریفک سگنل کا نشان جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں