رضوان کے 90 رنز رائیگاں،کیویز نے چوتھے ٹی 20 میں بھی شاہینوں کو آؤٹ کلاس کردیا

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 159رنز کا ہدف نیوزی مزید پڑھیں

موٹاپے، ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس جیسے امراض کا خطرہ بڑھانے والی عام وجہ

نوجوانی میں زیادہ تناؤ کے شکار رہنے والے افراد میں درمیانی عمر میں ہائی بلڈ پریشر، موٹاپے اور دیگر امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدہ صورتحال؛ قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والی کشیدہ صورت حال پر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا مزید پڑھیں

بالی وڈ کے معروف گلوکار یو یو ہنی سنگھ پاکستان آنے کے خواہشمند

بالی وڈ کے معروف گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ حال ہی میں دبئی گئے جہاں انہوں نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستانی مزید پڑھیں

خوشاب: متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی مادھوری گرفتار

خوشاب: پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والی لڑکی کو گروہ سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خوشاب کے علاقے قائدآباد سے ایک لڑکی کو دُلہن کے روپ میں گرفتار کیا گیا ہے جو شادی کا جھانسہ دے مزید پڑھیں

فیصل قریشی نے خواتین سے گھروں میں بریانی بنانے کی درخواست کیوں کی؟

اداکار فیصل قریشی نے عام انتخابات والے دن خواتین سے گھر میں بریانی بنانے کی درخواست کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ 8 فروری مقرر کی گئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں سیاسی سرگرمیاں مزید پڑھیں

پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث لڑکی کو شادی کے روز تقریب سے گرفتار کرلیا

میکسیکو میں پولیس نے فراڈ میں ملوث ایک لڑکی کو اس کی شادی کے روز تقریب سے گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی پولیس نے ایک نوبیاہتا جوڑے کی شادی کے روز ہی تقریب میں مزید پڑھیں