ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوب

فیصل آباد: تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہےکہ ہم پر تشدد ہوا ہے اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہیں ہم کس چیز کی معافی مانگیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری پی مزید پڑھیں

خاندان کی خودمختار خواتین اپنے مردوں کیلئے بھی بڑی سپورٹ بنتی ہیں: حمزہ علی عباسی

اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہےکہ جس خاندان کی خواتین خود مختار اور مضبوط ہوں تو وہ اپنے مردوں کیلئے بھی بہت بڑی سپورٹ بن جاتی ہیں۔ نجی میڈیا شو میں ٹیلی فونک گفتگو کے دوران میزبان کے سوال مزید پڑھیں

دپیکا کی جانب سے مداح کا کیمرا دھکیلنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہٹادی گئی

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے مداح کا کیمرا دھکیلنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاپرازی کے اکاؤنٹس سے ڈیلیٹ کردی گئی۔ چند روز قبل دپیکا اور رنویر سنگھ کی ائیرپورٹ پر بنائی جانے والی ایک ویڈیو نے سوشل مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے: حکومتی ذرائع

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان مؤخر ہونے کی اطلاعات پر حکومتی مؤقف سامنے آگیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے اور مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں بڑھانے اور ایمرجنسی میں توسیع کی ہدایت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے جناح اسپتال میں پوسٹ گریجویٹس کی سیٹیں بڑھانے اور ایمرجنسی میں توسیع کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال شاہد رسول نے ملاقات کی جس میں جناح اسپتال کی خدمات مزید پڑھیں

تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین پھر گورنر پر برس پڑے

ڈی آئی خان: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم کنڈی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی اوقات میں رہیں اور اگر وارننگ پر عمل نہ کیا تو گاڑی مزید پڑھیں

ہالی وڈ ٹیم پاکستان کی خوبصورتی اور ثقافت پر فلم بنانے کی خواہش مند

اسلام آباد: ہالی وڈ ٹیم پاکستان کی خوبصورت اور رنگین ثقافت پر فلم بنانے کی خواہش مند ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے ہالی وڈ پروڈکشن کی ایک ٹیم نے پاکستان کا مزید پڑھیں

صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں تبدیلیاں، نیا لے آؤٹ کیسا ہوگا؟

مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے اپ ڈیٹ ڈیزائن متعارف کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر کمپنی کی جانب سے جاری بیان اور ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کا لے آؤٹ مزید پڑھیں

یو ایس سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کرکے وہاں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں