امریکا: تیز رفتار گاڑی اسپتال کی ایمرجنسی میں جاگھسی، ڈرائیور ہلاک، 5 افراد زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں اسپتال کی ایمرجنسی روم میں ایک گاڑی جا گھسی جس کے تیجے میں ڈرائیور ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک تیز رفتار گاڑی سینٹ ڈیوڈ مزید پڑھیں

امریکا کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی بار سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کو مواخذے کا سامنا

امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے 150 سالوں میں پہلی مرتبہ صدر جو بائیڈن کے سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کے مواخذہ کا بل منظور کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اہم امیگریشن بل کے خلاف ووٹ دینے پر ریپبلکنز کی مزید پڑھیں

بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

لاہور کی عدالت نے بھرتی کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی مقامی عدالت میں پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے پی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پی بی 21 میں دوبارہ گنتی روکنے کا حکم

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی روکنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کے دوران ریٹرننگ افسر کے دفتر میں شرپسندوں کے گھسنے پر انکوائری کا حکم حکم جاری مزید پڑھیں

چکوال: مالی مسائل سے دوچار گھر کے سربراہ نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

پنجاب کے ضلع چکوال میں گھر کے سربراہ نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق چکوال کے تھانہ سٹی کے علاقے مزدلفہ ٹاؤن میں شفقت سلیم نے اپنے 4 بچوں مزید پڑھیں

عدالت نے حلیم عادل کی مزید مقدمات میں گرفتاری روک دی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں حلیم عادل شیخ کی متعدد مقدمات میں گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس مزید پڑھیں

کسی پر عدم اعتماد نہیں، سارے امیدوار پارٹی کیساتھ ہیں: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ کسی پر عدم اعتماد نہیں، سارے امیدوار پارٹی کے ساتھ ہیں۔ شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی بانی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے 40 سے زائد حلقوں کے نتائج کیخلاف دائر درخواستیں نمٹادیں

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 40 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف درخواستیں دینے والوں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کراچی کی 40 سے زائد قومی و صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں