فاران طاہر ہالی وڈ فلم میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری سمیت ہالی وڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے پاکستانی اداکار فاران طاہر نے اپنے معاوضے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں فاران طاہر اپنے والد نسیم طاہر کے ہمراہ ایک نجی مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا محال

لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے علاقے باٹا پور، مناواں، شاہ پور اور شاہدرہ کے علاقے اضافی لوڈشیڈنگ سے متاثر ہیں جب کہ کوٹ لکھپت، فیروز پور روڈ مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے پاکستانی مالک عاشق حسین خالق حقیقی سے جاملے۔ محمد عاشق حسین کے انتقال پر قونصل جنرل خالد مجید اور پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے افسوس مزید پڑھیں

اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسک

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ مستقبل میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ہم سے تمام ملازمتیں چھین لے گی۔ پیرس میں ایک کانفرنس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے ایلون مزید پڑھیں

محسن نقوی سلیکشن کے عمل پر ناراض، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان روک دیا

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا۔ اگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمنٹری کرے گا؟ نام سامنے آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔ کمنٹری پینل میں پاکستان سے 3 سابق کرکٹرز وسیم اکرم، رمیز راجہ اور وقار یونس کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ روی مزید پڑھیں