ہر لاپتا فرد اپنی فیملی کے پاس ضرور آئیگا: اٹارنی جنرل نے عدالت کو انڈر ٹیکنگ دیدی

اسلام آباد: اٹارنی جنرل پاکستان نےلاپتا افراد کیس میں عدالت کو تمام افراد کی واپسی کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر نے خاموشی توڑ دی

اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارت کے مقبول ریپر ادیتیہ پرتیک سنگھ المعروف بادشاہ کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ کچھ روز قبل اداکارہ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے صحافی کو انٹرویو دیا جس میں مزید پڑھیں

ایف آئی اے انٹرپول نے اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انٹرپول اور امیگریشن کے عملے نے تخریب کاری جیسے سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم راؤ حبیب الرحمان پنجاب پولیس کو مزید پڑھیں

کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کی فلمیں فلاپ ہونے کی بددعا دیتی ہوں: فرح خان

بالی وڈ کی معروف فلم سازفرح خان نےخود کو تکلیف دینے والوں کو معاف کرنے کے بجائے بددعائیں دینے کا انکشاف کیا ہے۔ فرح خان حال ہی میں بالی وڈ اداکار انیل کپور کے ہمراہ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ مزید پڑھیں

وہ عادت جو بل گیٹس زندگی میں کامیابی اور خوشی کیلئے اہم ترین قرار دیتے ہیں

دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس اور وارن بفٹ 3 دہائیوں سے زائد عرصے سے گہرے دوست ہیں۔ درحقیقت مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے وارن بفٹ سے کافی کچھ سیکھا ہے جس نے انہیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کی از سر نو تشکیل کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دینے والے سلیکشن بورڈ میں وزرائے اعلیٰ کو شامل کیا جائے۔ اپنے خط میں انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی: عدالت نے تھانے پر حملے کے الزام میں گرفتار کباڑیوں کو جیل بھیجنے کا حکم دیدیا

کراچی میں انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے گلستان جوہر تھانے پر احتجاج کے دوران مبینہ طور پر حملہ کرنے والے دو افراد کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں مزید پڑھیں