آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو بیٹ سے فاختہ کا لوگو ہٹانا پڑ گیا

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو بیٹ پر سے امن کی فاختہ کا لوگو ہٹانا پڑگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فاختہ کا اسٹیکر نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے میچ کے تیسرے روز ہٹانا پڑا، یہ واقعہ آسٹریلیا کی اننگز کے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچز کی تلاش ہنگامی بنیادوں پر شروع کرنیکا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی تلاش ہنگامی بنیادوں پر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ترجیح قومی ٹیم کے لیے مضبوط سپورٹ اسٹاف کی مزید پڑھیں

صدر مملکت کا انتخاب: آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات جمع

اسلام آباد: صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی طرف سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے سابق مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ہو گئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کے چناؤ کے لیے پولنگ ہوئی۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے پولنگ کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ فہرست تیار

پشاور:خیبرپختونخوا کی کابینہ کے لیے اراکین کے ناموں کی فہرست تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق فہرست میں 15 سے زیادہ نام شامل ہیں جن میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان اور عاقب اللہ کے نام بھی شامل ہیں۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان کے دوران مساجد میں افطار پر پابندی عائد

سعودی عرب کی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سعودی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ کے مطابق اس فیصلے کا مقصد مساجد میں صفائی ستھرائی مزید پڑھیں

میری قبر میں آپ لوگوں نے نہیں جانا: اداکارہ اسما عباس تنقید کرنیوالوں پر سیخ پا

پاکستانی شوبر انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں پر سیخ پا ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر اسما عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں