ازدواجی رشتے میں تذلیل برداشت کرنے سے بہتر ہے رشتہ ختم کردیا جائے: نوین وقار

پاکستانی اداکارہ نوین وقار کا کہنا ہے کہ اگر کسی لڑکی کو ازدواجی رشتے میں تشدد اور تذلیل برداشت کرنا پڑ رہی ہے تو اس سے بہتر ہے کہ رشتہ ہی ختم کردیا جائے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں

امریکی خاتون کو نایاب بیماری، پانی سے الرجی کے سبب نہانا چھوڑ دیا

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کی ایک 22 سالہ لڑکی نے پانی سے شدید الرجی کا سامنا کرنے کے بعد نہانا ہی چھوڑدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق22 سالہ لورین نے اپنی بیماری سے متعلق غیر ملکی میڈیا کو مزید پڑھیں

بھٹو ریفرنس: سنگین غلطی کے اعتراف سے نئی تاریخ اور نئی روایت قائم ہوئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھٹو صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو سمیت پی پی قیادت کو مبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تاریخی غلطی کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔ شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ان کی آرمی چیف سے پہلی ملاقات ہوئی جس میں جنرل عاصم منیر نے انہیں وزیراعظم کا منصب مزید پڑھیں

ڈار کو خارجہ، خواجہ آصف کو دفاع اور محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ ملنے کا امکان، مشاورت مکمل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکلیل کے لیے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ خواجہ آصف کو وزیر دفاع اور اسحاق مزید پڑھیں

دودھ 200 اور مرغی 598 روپے کلو ہوگی، کراچی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: کمشنرکراچی نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول پروگرام شروع ہوگیا ہے جس میں انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے پرائس لسٹ مزید پڑھیں

ایشیا کے امیر ترین ساس سسر اپنی بہو رادھیکا مرچنٹ کو تحفے میں کیا دیں گے؟

ایشیا کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے کی شادی پر پانی کی طرح پیسہ بہائے جانے کے سبب دنیا کی افسانوی شادی قرار دی جارہی ہے۔ حال ہی میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی مزید پڑھیں