کم کھانے کے باوجود لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوجاتے ہیں؟ اہم وجہ دریافت

موٹاپا دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جو متعدد دائمی امراض بشمول ذیابیطس، کینسر اور دیگر کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔ ویسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ ضرورت سے زیادہ غذا کھانا موٹاپے کا باعث بنتا مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیٹریاں بنانے والی اریسیل کمپنی کے پلانٹ کے گودام میں رکھے لیتھیم بیٹری کے سیلز کے مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچنے والی جنوبی افریقی ٹیم نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پیر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں مزید پڑھیں

ضلع کرک میں بجلی صارفین کے لاکھوں کے بقایاجات معاف، ماہانہ بلز ادا کرنے کی ہدایت

ضلع کرک میں بجلی صارفین کے ذمے لاکھوں روپےکے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمان کی زیر صدارت بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پیسکوحکام اور صوبائی وزیرمحمد سجاد شریک ہوئے۔ اجلاس مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ کا گندم خریداری کا فیصلہ غیر قانونی قرار، رقم مختلف منصوبوں پرخرچ کرنیکی ہدایت

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کا گندم کی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی کابینہ کا رعایتی نرخ پر گندم خریداری کا فیصلہ غیرقانونی دیتے ہوئے کہا کہ گندم خریداری سے متعلق کابینہ کا مزید پڑھیں

ابوظبی میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار

ابوظبی نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے نیا قانون متعارف کرادیا۔ ابوظبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈیولپمنٹ نے نئے قانون کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو اب لائسنس لینا پڑے گا، انفلوئنسرز کے لیے لائسنس کی فیس مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں ناکامی: بابر اور رضوان کے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونیکا خدشہ

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کے بعد کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ اے کی کیٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی بھی مزید پڑھیں

نئی دلی ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت پر رہائی روک دی

بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔ نئی دلی کی مقامی عدالت کے حکم پر کیجریوال کو آج ضمانت پر رہا کیا جانا تھا تاہم بھارتی تحقیقاتی ادارے نے مزید پڑھیں