امید تھی کچھ کر جاؤں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے: ارشد ندیم

پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا۔ پیرس میں جیولین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں 29 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں 29 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا شیڈول بھی جاری کردیا جب کہ اسلام آباد میں کسی بھی نئی اسکیم مزید پڑھیں

9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے: عمر ایوب

تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ 9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر ایوب نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

کراچی: راشد منہاس روڈ پر بس کا بریک فیل، ٹکر سے 3 افراد زخمی

کراچی: راشد منہاس روڈ پر گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب بس کے بریک فیل ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راشد منہاس روڈ پر گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی، بس نے ٹکر مارکر مزید پڑھیں

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں کے ڈی اے پل کے قریب ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 40سالہ انیس نامی شخص زخمی مزید پڑھیں

مسجد نبویؐ کے امام آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے

اسلام آباد: مسجد نبویؐ کے امام آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔ مسجد نبویؐ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان آئے ہیں جس دوران وہ پاکستان میں مزید پڑھیں

پاکستانی روٹی نہ ملنے پر ارشد نے ماریشس میں ٹریننگ ادھوری چھوڑ دی تھی، قصہ کیا تھا؟

جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم 7 سال قبل دیسی روٹی کھانے کے شوق میں ماریشس سے 6 ماہ پہلے ہی ٹریننگ کیمپ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آگئے تھے۔ پاکستان ایتھلیکٹس فیڈریشن کے سابق صدر میجر جنرل اکرم ساہی نے مزید پڑھیں