صنم جاوید سرگودھا جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہو کر باہر نکلنے پر گرفتار کیاگیا۔ پولیس ذرائع نے بتایاکہ صنم جاوید مزید پڑھیں

کلاڈیا شین بام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب

کلاڈیاشین بام میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ میکسیکو کی آفیشل الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج یہ ظاہر کررہے ہیں کہ کلاڈیا مزید پڑھیں

مظفرآباد: شاعر احمد فرہادکی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

مظفر آباد: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ مظفر آباد کی انسداد دہشگردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس میں عدالت نے بحث مکمل ہونےکےبعد فیصلہ مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت ضیاء چشتی نے ہتک عزت کا بڑا مقدمہ جیت لیا

پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت ضیاء چشتی نے نیریٹیوز (Narratives) میگزین اور اس کے ایڈیٹر عامر ضیاء کے خلاف جھوٹے، ہتک آمیز اور بدنیتی پر مبنی الزامات پر ہتک عزت کا بڑا مقدمہ جیت لیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور نے مزید پڑھیں

بابر کی انگلش کا مذاق اڑانے والے بھارتی کو اے بی ڈیویلئیرز کا کرارا جواب

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اے بی ڈیویلئیرز نے پاکستانی اسکپر بابر اعظم کی انگریزی کا مذاق اڑانے والے بھارتی سوشل میڈیا صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز ہوچکا ہے مزید پڑھیں

میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 برس کی عمر میں پانچویں شادی کرلی

آسٹریلین بزنس مین اور میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 برس کی عمر میں پانچویں بار شادی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روپرٹ نے 67 سالہ سابق روسی ماہرحیاتیات ایلینا زوکوو سے کیلیفورنیا میں شادی مزید پڑھیں

نیتا امبانی کی چمکدار جِلد کا راز ، دنیاکا مہنگا ترین پانی، قیمت کیا ہے؟

ایشیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل مکیش امبانی کی اہلیہ کا پینے کا پانی بھی ان کی دیگر آسائشوں کی طرح انتہائی قیمتی ہے لیکن کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ نیتا امبانی کی پینے کے پانی کی ایک مزید پڑھیں