پی ٹی آئی کا محمود اچکزئی کو سیاسی قیادت سے مذاکرات کیلئے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی جانب سے پارٹی مزید پڑھیں

سونم باجوہ کی وجہ سے لڑکی نے منگنی کیوں ختم کی؟ اداکارہ نے احوال بتا دیا

مقبول بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک لڑکی نے میرے جنون میں مبتلا منگیتر سے منگنی توڑ ڈالی۔ سونم باجوہ ان دنوں پنجابی گلوکار و اداکار ایمی ورک کے ہمراہ اپنی فلم ’کڑی ہریانہ ول دی‘ مزید پڑھیں

عمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے: انتظار پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انتظار پنجوتھا کا کہنا ہے کہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان نے عمران خان سے مذاکرات کی درخواست کی تھی جسے بانی پی ٹی آئی نے قبول کر لیا۔ جیو نیوز کے مزید پڑھیں

سرگودھا: 3 سینیٹری ورکرز دوران صفائی جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی

سرگودھا کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن بھلوال میں 3 سینیٹری ورکرز صفائی کے دوران جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کنویں میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث سینیٹری ورکرزکی موت واقع ہوئی جبکہ ایک سینیٹری ورکرکو تشویشناک حالت میں مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید گرمی پڑنے کا امکان، درجہ حرارت کتنا بڑھ سکتا ہے؟

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کےمختلف اضلاع میں آج سےچند روز تک موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، مزید پڑھیں

امریکا و بھارت سے شکست پر پاکستانی ٹیم کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست دائر

گوجرانوالہ: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا اور بھارت سےکرکٹ میچ ہارنے پر عدالت میں پٹیشن دائرکر دی گئی۔ رٹ پٹیشن ایک وکیل کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج گوجرانوالہ تمثال زیب نعیم کی عدالت میں دائر کی مزید پڑھیں

بھارت میں امریکی خاتون کیساتھ فراڈ، 300 روپے کے زیوارت 6 کروڑ میں فروخت

بھارت میں امریکی خاتون کو دھوکا دیتے ہوئے جیولر نے 300 بھارتی روپے کی جیولری کے عوض 6 کروڑ روپے ہتھیا لیے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بھارتی ریاست راجستھان میں پیش آیا جہاں ایک جیولر نے سونے کا مزید پڑھیں