ملک میں تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا

تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی دستاویز کے مطابق سال 2023-24 کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب ٹیکس وصول کیا گیا اور تنخواہ دار طبقے مزید پڑھیں

پاکستان، سعودیہ کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے، عازمین کو کیا سہولیات ملیں گی؟

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پاگیا۔ سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے جس کے تحت ایک لاکھ79 ہزار 210 پاکستانی رواں سال مزید پڑھیں

ٹل پارا چنار روڈ محفوظ بنانےکیلئےاہلکاروں کی بھرتی شروع

پشاور: کرم کی مرکزی شاہراہ ٹل پارا چنار روڈ محفوظ بنانےکے لیے اہلکاروں کی بھرتی کا عمل شروع کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ٹل پارا چنار روڈ محفوظ بنانےکے لیے پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں کا عمل شروع کردیا گیا مزید پڑھیں

پہلی گورنرز کانفرنس، سیاست پیچھے، ریاست آگے

گورنر ہاؤس کراچی میں ملکی تاریخ کی پہلی گورنرز سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچوں صوبوں کے گورنر شریک ہوئے۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی میزبانی میں منعقد اس سمٹ میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، گورنر خیبر مزید پڑھیں

پاکستانی چاول کو2027 تک آذربائیجان میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہے: سفیر آذربائیجان

آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نےکہا ہےکہ پاکستانی چاول کو 2027 تک آذربائیجان میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہے، پاکستانی تاجر موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیرآذربائیجان خضر فرہادوف مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے مختلف بیماریوں سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی

کراچی: سعودی وزارت صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے صحت کے اصول جاری کردیے گئے۔ سعودی سول ایوی ایشن گاکا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے تمام ضروری ویکسینیشن اور احتیاطی تدابیر لازمی ہوں مزید پڑھیں