یہ اب قانون بن چکا ہے، عمران خان نیب ترامیم کا سہارا لینےکا دفاع کرنے لگے

راولپنڈی:عمران خان نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا سہارا لےکر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت سے ریلیف مانگنے سے متعلق صحافی کے سوال کا واضح جواب نہ دے سکے اور اسے قانونی معاملہ قرار دے دیا۔ اڈیالہ مزید پڑھیں

بھارت: ہجوم کا مبینہ تعلق پر لڑکا لڑکی پر تشدد، نیم برہنہ کرکے پریڈ کرائی

بھارت میں لڑکا لڑکی کے مبینہ تعلقات پر دونوں کو نیم برہنہ پریڈ کرانے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع سپول میں مشتعل ہجوم نے لڑکے کے ساتھ تعلق پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد، فیصلہ جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ نثار درانی ، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل 3 رکنی بیچ نے سنایا۔ الیکشن مزید پڑھیں

تعیناتی کالعدم، لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔ شہری اشبا مزید پڑھیں

کارساز حادثہ کیس: فریقین میں معاملات طے پانے کے بعد ملزمہ کی ضمانت منظور

کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز ٹریفک حادثے میں فریقین کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد ملزمہ کی ضمانت منظور کرلی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مقتول عمران عارف مزید پڑھیں

مہاراشٹرا میں چوروں کا چڈی بنیان گروپ متحرک، لاکھوں کا سامان اور کیلے بھی لے گئے

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ان دنوں چڈی بنیان گروپ متحرک ہے جس نے اپنی دہشت پھیلائی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے علاقے مالی گاؤں میں چوروں کے چڈی بنیان گروپ نے دکانوں پر اپنے ہاتھ صاف مزید پڑھیں

میدان میں چھکے چھڑانے والے کوہلی کو کھانا بنانا آتا ہے؟ انوشکا نے سچ بتادیا

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ گھر میں کبھی وہ اور کبھی شوہر ویرات کھانا بناتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما تقریباً 2 سال بعد بھارت واپس آئی ہیں، اس موقع پر ممبئی مزید پڑھیں