پاکستان کا کپتان بھارت کے کپتان پر بھاری

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارتی ہم کپتان کوہلی پر ہر میدان میں بھاری ثابت ہوئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کی نمایاں رینکنگز پر موجود ہیں۔ 26 سالہ بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں

تحریک لبیک پرپابندی کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں ایمل ولی خان کا کہنا تھاکہ تحریک مزید پڑھیں

نہر سوئز میں پھنسنے والا بحری جہاز مصر نے ضبط کرلیا

نہر سوئز میں پھنسنے والے بحری جہازکو مصرمیں ضبط کرلیا گیا، مصری عدالت نے جہاز مالکان کو 900 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی حکم پر ایورگیون جہاز کو مالی نقصانات کے تنازعے پر قبضے میں مزید پڑھیں

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز کے دوران ملک کےبالائی اوروسطی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جب کہ کاشتکاروں کو مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی دھرنے ختم، ٹریفک بحال

ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی دھرنے ختم کردیے گئے جس کے بعد بلاک کی گئی شاہراہوں اور ریلوے ٹریک کوٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ سیالکوٹ اور نارووال میں مقامی انتظامیہ نے مذہبی تنظیم کے کارکنان سے مذاکرات کیے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: ملک میں 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ مزید پڑھیں

کیا پنجاب حکومت نے نوازشریف کا گھرگرانےکا فیصلہ کرلیا؟

پنجاب حکومت نےشریف خاندان کی لاہور میں رائیونڈ رہائش گاہ کی 127 کنال زمین کا انتقال منسوخ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے منسوخ کی گئی اراضی موضع مانک رائے ونڈ میں شریف خاندان کے گھر کا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنےکا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اسپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ گورنرپنجاب چوہدری سرورکی زیرصدارت لاہورمیں اجلاس ہوا جس میں اوورسیزپاکستانیوں کو ویڈیو لنک کےذریعے بیان ریکارڈکرانےکی اجازت پرغور کیا گیا جب کہ وائس چیئرمین اوورسیزکمیشن مزید پڑھیں