وزیراعظم سے ترک صدر کا رابطہ، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فون پر رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کی میڈیاکوریج پر بھی پابندی

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی ہرقسم کی میڈیا کوریج پرپابندی لگا دی ہے۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیا ہے۔ پیمرا کے ریگولیشن مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف میں ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ن لیگ کے تاحیات قائد نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کی صحت بارے دریافت کیا۔ مزید پڑھیں

پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی نشاندہی کیلئے خصوصی سیل قائم کردیا: فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی شناخت کا کام جاری ہے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے نادرا، سیف مزید پڑھیں

سعودی عرب: بیرون ملک سے آنیوالے عمرہ معتمرین کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سعودی عرب نے بیرون ملک سےآنے والے عمرہ معتمرین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزرات حج نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ معتمرین کے لیے اعلان کیا ہے جس مزید پڑھیں