کراچی کا موسم آئندہ دنوں میں مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور زیریں سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہےگا۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ شہر میں آئندہ مزید پڑھیں

ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دیگا

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات ہوئی جس میں وزیرخزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی مزید پڑھیں

لوگوں نے میرے نکاح کا مذاق اڑایا جس پر نکاح نامہ سوشل پر دکھانا پڑا: مدیحہ امام

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے بھارتی شہری سے شادی کرنے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ مدیحہ امام نے اداکار فیصل قریشی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری سمیت اپنی شادی سے مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو، جسٹس منصور اور جسٹس منیب بھی شامل

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں تین جج صاحبان شامل ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار وں سمیت 6 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کے چڑیا گھر میں انفیکشن پھیل گیا، 12 بندر ہلاک

ہانگ کانگ کے چڑیا گھر میں بیکٹیریل انفیکشن پھیل گیا جس سے بندروں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق چڑیا گھر میں بیکٹیریل انفیکشن پھیلنے سے گزشتہ 10 دنوں میں اب تک 12 بندر ہلاک مزید پڑھیں

مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے

امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار رون ایلی 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رون ایلی نے 1960 میں ٹی وی کے مشہور پروگرام ‘ٹارزن’ میں یہ مشہور کردار ادا کیا تھا جسے آج تک پسند کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں