بشیر میمن کو صرف خواجہ آصف کے اقامے کے معاملے پر تحقیقات کا کہا تھا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن کے الزامات بے بنیاد ہیں، انہیں جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف کبھی کیسز بنانے یا تحقیقات کا نہیں کہا۔ مزید پڑھیں

تشویشناک کورونامریضوں کی تعداد جون2020کے مقابلے میں57فیصد زائد ہے: اسد عمر

وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر کا کہنا ہے کہ تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ سال جون کے مقابلے میں 57 فیصد زائد ہے،اسد عمر سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا مزید پڑھیں

’شکریہ کراچی‘، بلاول کا تیر کے نشان کے ساتھ ٹوئٹر پر پیغام

این اے 249کراچی کا ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے جیت لیا یوں پی ٹی آئی اپنی اس نشست سے محروم ہوگئی۔ این اے 249 ضمنی الیکشن کے تمام 273 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج مزید پڑھیں

’عوام اشیائے ضروریہ خرید لیں‘، لاہور میں ہفتہ اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا جس دوران کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بندرہیں گی۔ مزید پڑھیں

اسٹیل ملز کرپشن ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا گیا، تمام ملزمان باعزت بری

کراچی: احتساب عدالت نے اسٹیل ملز میں کرپشن سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے اسٹیل ملز کرپشن ریفرنس میں نامزد تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے باعزت بری کر مزید پڑھیں

این اے 249 ضمنی انتخاب: ‘کسی کو دھاندلی کی شکایت ہے تو بتائے، سخت ایکشن لیں گے’

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے اگر کسی کو کوئی شکایت ہے تو ہمیں بتائے ہم کارروائی کریں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں