سعودی عرب: رمضان کے آخری عشرے میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ اداکی جائے گی

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں تراویح اورتہجد ایک ساتھ ادا کی جا ئے گی۔ سعودی وزارت اسلامی امور کے مطابق تراویح، تہجداورعشاء کادورانیہ 30 منٹ کا ہوگا اور اس نصف گھنٹے میں ہی تینوں نمازیں ادا مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 26 افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلادیش کے دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی۔ پولیس حکام مزید پڑھیں

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر افغان مسافر دل کا دورہ پڑنےسے انتقال کر گیا

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر افغان مسافر دل کا دورہ پڑنےسے انتقال کر گیا۔ ذرائع کے مطابق افغان مسافراسلام آباد سے کابل جانے کے لیے ائیر پورٹ پہنچا تھا کہ اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ چل مزید پڑھیں

سعودیہ میں پاکستانیوں کی شکایات سے متعلق انکوائری کیلئے وزیراعظم نے ٹیم مقرر کردی

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی شکایات سے متعلق انکوائری کا معاملہ، وزیراعظم نے انکوائری ٹیم مقرر کردی۔ وزیراعظم معائنہ کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے صورتحال کا جائزہ لینےاوررپورٹ پیش کرنےکیلئے ٹیم مقررکردی ہے۔ اعلامیے مزید پڑھیں

پاکستان نے کورونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراکوں کا آرڈر دیدیا

پاکستان نے کورونا سے بچاؤ کی 12 لاکھ خوراکوں کا آرڈر دے دیا ہے۔ کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراکوں کا آرڈر دے دیا ہے، مزید پڑھیں